ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
ماحول دوست توانائی میں چین کی نئی تاریخ، ایک ماہ میں پولینڈ جتنی بجلی پیدا کرلی

بیجنگ: چین نے ماحول دوست توانائی کے شعبے میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے صرف مئی 2025 میں ہوا اور سورج سے اتنی بجلی پیدا کی جو یورپی ملک پولینڈ کی سالانہ ضروریات کے لیے کافی ہے۔
ماہِ مئی کے دوران چین نے 93 گیگا واٹ کے سولر پینلز اور 26 گیگا واٹ کے ونڈ ٹربائنز نصب کیے — یعنی ہر سیکنڈ تقریباً 100 سولر پینلز لگائے گئے۔
ماہرین کے مطابق، صرف مئی میں ہونے والی پیشرفت سے پولینڈ، سویڈن یا متحدہ عرب امارات جتنے ممالک کی توانائی کی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔
رواں سال جنوری سے مئی تک چین نے مجموعی طور پر 198 گیگا واٹ سولر اور 46 گیگا واٹ ونڈ انرجی پیدا کی، جو انڈونیشیا یا ترکیہ کی توانائی ضروریات کے مساوی ہے۔
ماحول دوست توانائی پر کام کے نتیجے میں چین کی سولر توانائی کی مجموعی گنجائش پہلی بار 1000 گیگا واٹ سے تجاوز کر گئی ہے، جو کہ دنیا کے کل سولر انفراسٹرکچر کا نصف ہے۔
ایشیا سوسائٹی پالیسی انسٹیٹیوٹ کے ماہر کا کہنا ہے کہ چین کی پیش رفت حیران کن ہے۔ اگرچہ چین دنیا میں سب سے زیادہ گرین ہاؤس گیسز خارج کرنے والے ممالک میں شامل ہے، لیکن وہ ماحول دوست توانائی کے سب سے بڑے منصوبہ ساز اور ٹیکنالوجی فراہم کرنے والے ملک کے طور پر بھی ابھر رہا ہے۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
19 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…12 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…14 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…19 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…19 گھنٹے پہلے

پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…3 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…4 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…6 گھنٹے پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…12 گھنٹے پہلے

سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر دورہ پاکستان…3 گھنٹے ago
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور…3 گھنٹے ago
ترکی نے نیتن یاہو کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے وارنٹ جاری کر دیے
ترکی نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی…3 گھنٹے ago
اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں تمام سرنگوں کی فوری تباہی کا حکم
اسرائیلی آرمی چیف نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ…3 گھنٹے ago















